Massager Reflex Reflexology Slippers In Pakistan

-25% Massager Reflex Reflexology Slippers In Pakistan

فٹ ریفلیکس سلیپرز

فٹ ریفلیکس سلیپرز چینی طریقہ علاج کے اصولوں کا استعمال کرتے ہویے تیار کی گئی مصنوعات میں سے ہے جس سے پاوٗں کے ذریعے جسم کے مخصوص اعصاب کو مساج کیا جاتا ہے۔ فٹ ریفلیکس سلیپرز کے ساتھ آپ کے اعضاء کے توازن کو متوازن اور بحال کیا جا سکتا ہے۔ فٹ ریفلیکس سلیپرز خون اور اعصابی گردش میں اضافہ کرتی ہے۔جسم کے اعضاؑ کو خون کی فراہمی اور تحریک کو دوبارہ قائم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

فٹ ریفلیکس سلیپرز کا استعمال

آپ فٹ ریفلیکس سلیپرز کو کسی بھی وقت چلتے پھرتے پہن سکتے ہیں شروع میں اس کا استعمال آپ کو تھوڑا سا درد لا سکتا ہے لیکن اس کا مطلب ہے کہ مساج کام کررہے ہیں۔

فٹ ریفلیکس سلیپرز اعصاب کے علاج کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔ جس سے آپ ٹینس یونٹس کا فائدہ حاصل کریں گے۔ اس کے استعمال کا تجربہ اعصاب کے لیئے بہت مفید اور پراثر ثابت ہوا ہے۔

اعصاب کو جلد سکون دینے کے لیئے اسے ہر روز 15 منٹ کا استعمال لازمی کریں. یہ خواتین میں پائے جانے والے عام مسئلہ اڈیما کو کم کر سکتا ہے. اس کو غسل  کے بعد یا دفتر میں یا جب آپ آرام کرنا چاہتے ہیں تو لازمی استعمال کریں۔


فٹ ریفلیکس سلیپرز کے فوائد

  • خون کی گردش کو فروغ دیتا ہے اور تھکاوٹ کو دور کرتا ہے
  • اندرونی جسمانی زہر کو ہٹاتا ہے اور صحت کو برقرار رکھتا ہے
  •  خلیوں کی توانائی کو بحال کرتا ہے اور عمر بڑھنے سے روکتا ہے
  • جسمانی تھراپی کے تمام مثبت پہلوؤں کو اجاگرکرتا ہے
  • یہ سینڈل آپ کے وزن میں تبدیلی کے ساتھ خود کو متوازن کریں گے


فٹ ریفلیکس سلیپرزز کیسے آرڈر کریں؟

ہم اپنے گاہکوں کو کیش آن ڈلیوری کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ جو کسی بھی شہر مپں رہ کرہماری پراڈکٹ نی ہاٹ بلیٹ خریدنا چاہتے ہیں۔ عام طور پر گاہک پیسوں کی ادائیدگی کا طریقہ کار منتخب کرتا ہے جب وہ پہلی بار آڈر کرتا ہے۔ جب آپ آڈر کرکے آڈر کی رقم ادا کرتے ہیں تو آپ پارسل کو کوریرکمپنی سے یا اپنے گھر پر وصول کرتے ہیں۔ ہماری کمپنی آپ کے پارسل کو آپ کی موجودہ جگہ جیسا کہ کراچی، لاہور، پیشاور، اسلام آباد، راولپنڈی اور ہر موجودہ جگہ پرآپ اپنا پارسل وصول کرنا چاہتے ہیں آپ کو پارسل فراہم کر دے گی۔


  • Views: 647
  • Product Code: 2018
  • Availability: In Stock
  • Rs 2,400
  • Rs 1,800