Hot Shapers Magnetic Knee Support in Pakistan

New Hot Shapers Magnetic Knee Support in Pakistan


گھٹنوں کے درد سے ہمیشہ کے لئے نجات پائیں


زندگی میں اگر گھٹنے کا درد ہو جائے تو آپ اور ہم سبھی جانتے ہیں کہ انسان کی حالت کیسی ہو جاتی ہے۔ آج کی تاریخ میں گھٹنے کا درد کس کو نہیں ہو سکتا۔ ایک سکول جانے والا بچہ جس کو سپورٹس میں دلچسپی ہے اور اس کو گھٹنے پر چوٹ لگ گئی ہو، اگر آپ ایک گھریلو خاتون ہیں یا آفس میں کام کرتی ہیں تو سب سے زیادہ خواتین گھٹنے کے درد کا شکار ہوتی ہیں۔ اور بہت سے مرد حضرات جن کا کام زیادہ تر باہر جانے والا  ہو یا کوئی بھی آفس میٹنگ ہو اور آپ کے گھٹنوں میں درد رہنے کی وجہ سے ٹھیک سے کام نہیں کر پاتے اور سب سے زیادہ ضروری بات یہ ہے کہ اگرآپ کی عمر۵۰ سال کے قریب ہیں تو جوڑوں کا درد کیا ہے آپ بہتر جانتے ہیں۔


ہم آپ کے اس مسئلے کا ایک بہتر حل لائے ہیں جو آپ کی زندگی کو بہتر بناتا ہے۔ ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ جو کہ ایک امپورٹڈ نی بریس ہے جو باہر کی طرف سے ویلکرو کپڑے سے بنا ہے جس کی وجہ سے یہ کسی کو بھی آسانی سے فٹ ہو جاتا ہے۔ اس کا اندر کا حصہ نیو پرین کپڑے سے بنا ہے اور اندرونی حصہ تورمالین کپڑے سے بنا ہی جس کے اندر ۶ پاور میگنٹ لگے ہیں۔ جب آپ اسے اپنے گھٹنوں پی پہنتے ہیں تو اس کا نیوپرین کپڑا گرمی پیدا کرتا ہے اور اس کے میگنٹ گرمی دیتے ہیں۔ اور اس گرماہٹ کی وجہ سے رگیں کھل جاتی ہیں اور خون کی گردش بڑھانے میں مدد دیتی ہیں۔ آپ کو کسی بھی وجہ سے گھٹنوں کی درد کی تکلیف ہو تو صرف ۱۰ دن اس کو ۳۰ منٹ کے لئے پہن لیں اور آپ کے گھٹنے اس تھراپی سے راحت پا لیں گے۔


ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ جوڑوں کو مظبوط سپورٹ دیتا ہے اس  کے کپڑے سے جو گرمی پیدا ہوتی ہے اس سے پسینہ آنا شروع ہو جاتا ہے۔ روز آپ کو ۳۰ منٹ کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں تو آپ کے گھٹنون کو مکمل آرام مل جائے گا چاہے آپ کسی بھی عمر کے ہوں تو اس کو ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں۔


 


ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ


؎ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ درد اور سوجن کو ختم کرتی ہے۔


؎نیوپرین کپڑا گرمی پیدا کرتا ہے جس سے رگیں کھل جاتی ہیں اور خون کی گردش بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔


؎ ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ باہر ویلکرو کپڑے سے بننے کی وجہ سے ہر سائز کے جسامت کے لئے آسانی سے پہنا جا سکتا ہے۔


؎ ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ اس میں ۶ پاور میگنٹ لگے ہیں جو خون کی گردش کو بہتر کرتے ہیں اور درد کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔


؎ ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ کے اندر استعمال کیا گیا نیو پرین کپڑا گرمی کو بڑھاتا ہے اور خون کے بہاوٗ کو اور بھی بہتر کرتا ہے۔


؎یہ وزن میں بہت ہی کم ہے آپ اس کو آسانی سے کہیں بھی رکھ سکتے ہیں آپ سفر کے دوران اس کو اپنے بیگ میں بھی رکھ سکتے ہیں۔


؎ روزانہ آپ اس کو صرف ۳۰ منٹ استعمال کرنا ہے اور آپ محسوس کریں گے کہ آپ کے گھٹنو کے درد میں کتنی زیادہ کمی ہو گئی ہے۔


؎اگر آپ کا کام محنت مزدوری والا ہے اور اس سے گھٹنوں میں ذرا سی بھی درد محسوس کرتے ہیں تو فوری طور پر ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ کا استعمال کریں۔


؎ ہاٹ شیپر میگنیٹک نی سپورٹ کا استعمال آپ کو ہمیشہ کیلئے سپرے اور مختلف بام وغیرہ سے چھٹکارا دلا دےتا ہے چاہے آپ کسی بھی عمر میں ہوں اس کا استعمال آپ کو گھٹنوں کی د رد سے ہمیشہ کیلئے نجات دلاتا ہے۔


 

  • Views: 18101
  • Product Code: 3344
  • Availability: In Stock
  • Rs 999